Categories: featureNewsPolitics

آئین مخالف نصابی کتابوں پر نظرثانی کے خلاف عظیم شاعر کویمپو ہوراٹا کمیٹی کے زیر اہتمام عظیم احتجاجی کانفرنس کو کامیاب بنائیں : ایس ڈی پی آئیایس ڈی پی آئی بزرگ ادیب برگورو رامچندرپا کی زیر قیادت 27 کمیٹیوں کے 172 ماہر تعلیم ، اساتذہ کی نظر ثانی شدہ نصابی کتب کو سنگھ پریوار کے پس منظر ، فرقہ وارانہ زہر ، فسطائی ذہنیت کے حامل روہت چکراتیرتھ کی صدارت کی کمیٹی کے برہمنیت اور کیسری کرن کے ایجنڈے کے ساتھ نظر ثانی کی سخت مخالفت کرتی ہے۔ایس ڈی پی آئی عظیم شاعر کویمپو ہوراٹا کمیٹی کے منعقد کردہ زبردست احتجاجی کانفرنس کی کامیابی کے لیے پوری طرح کام کرے گی جس میں روہت چکراتیرتھ کی صدارت کی کمیٹی کی نظر ثانی شدہ نصابی کتابوں کو واپس لینے اور برگورو رامچندرپا کی قیادت کی درسی کتابوں کو جاری رکھنے کا مطالبہ کیا جائے گا۔ ایس ڈی پی آئی کارکنان، ریاستی اور ضلعی قائدین کی بڑی تعداد اس زبردست احتجاجی مارچ میں شرکت کرے گی۔ چنانچہ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا تمام سیکولر اور آئین کے خواہش مند، تعلیم کے کیسری کرن کے مخالف باشعور شہریوں سے درخواست کرتی ہے کہ وہ اس جدوجہد میں حصہ لیں۔عبدالمجیدصدرایس ڈی پی آئی کرناٹک

Recent Posts

ಸಂವಿಧಾನ ಶಿಲ್ಪಿ, ಭಾರತ ರತ್ನ,

ಡಾ|| ಬಾಬಾ ಸಾಹೇಬ್ ಅಂಬೇಡ್ಕ‌ರ್ 14 April, 2026 ಜನ್ಮ ದಿನಾಚರಣೆ ಪ್ರಯುಕ್ತ ಸಾಮಾಜಿಕ ನ್ಯಾಯ ದಿನಾಚರಣೆ SOCIAL JUSTICE…

19 hours ago

داؤانگیری ضمنی انتخاب 2026 ایس ڈی پی آئی کا واضح مؤقف

داؤ انگیری کے ضمنی انتخاب کے تناظر میں کانگریس پارٹی کی جانب سے اپنے ہی…

1 day ago

Davanagere By-Election 2026 SDPI ka Wazeh Mauqif

Davanagere by-election ke tanazur mein Congress party ki taraf se apne hi baghi leaders par…

1 day ago

Davanagere By-Election 2026 SDPI’s Clear Stand

In the context of the Davanagere by-election, the Congress party's allegation that its own rebel…

1 day ago

ದಾವಣಗೆರೆ ಉಪಚುನಾವಣೆ 2026 SDPI ನ ಸ್ಪಷ್ಟ ನಿಲುವು

ದಾವಣಗೆರೆ ಉಪಚುನಾವಣೆಯ ಹಿನ್ನೆಲೆದಲ್ಲಿ ಕಾಂಗ್ರೆಸ್ ಪಕ್ಷವು ತನ್ನದೇ ಪಕ್ಷದ ಬಂಡಾಯ ನಾಯಕರ ಮೇಲೆ SDPI ಹಣಕಾಸು ಸಹಾಯ ಪಡೆದಿದ್ದಾರೆ ಎಂಬ…

2 days ago