داؤانگیری ضمنی انتخاب 2026 ایس ڈی پی آئی کا واضح مؤقف

داؤ انگیری کے ضمنی انتخاب کے تناظر میں کانگریس پارٹی کی جانب سے اپنے ہی باغی رہنماؤں پر یہ الزام عائد کرنا کہ انہوں نے ایس ڈی پی آئی کو مالی مدد دی ہے، ہے، مکمل طور پر جھوٹا اور بے بنیاد ہے۔ مسلم رہنماؤں اور علماء کی جانب سے ٹکٹ کے لیے کی گئی اپیل کو سنجیدگی سے نہ لینے کی وجہ سے ہی کانگریس کو اس انتخاب میں نقصان اٹھانا پڑا۔ اب اس نقصان کو چھپانے کے لیے کانگریس مسلم قیادت کے اندر اختلافات پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہے اور چند افراد کو نشانہ بنا کر سیاسی حملے کر رہی ہے۔ اپنی ناکامی کو تسلیم کرنے کے بجائے کانگریس، ایس ڈی پی آئی کے خلاف انتخابی فنڈنگ کے حوالے سے جھوٹی مہم چلا کر ایک نیا ڈرامہ شروع کر رہی ہے۔

سچ ہمیشہ جیتتا ہے، اور عوام اس طرح کی جھوٹی مہم کو مسترد کریں گے

SDPIKarnataka #ByElection #davangere

admin

Recent Posts

ಫ್ಯಾಶಿಷ್ಟರು ಗೌರಿ ಲಂಕೇಶ್‌ ಅವರನ್ನು ಗುಂಡಿಕ್ಕಿ ಕೊಂದ ದಿನ.

5 ಸೆಪ್ಟೆಂಬರ್ 2017 ನಾವು ಮರೆಯುವುದಿಲ್ಲ SDPIKarnataka #GowriLankesh

1 week ago

Will fight for every citizen of this country

Prakash Raj, Abdul Majeed SDPI and several others detained by Bengaluru Police During Election Commission…

2 weeks ago

ಪ್ರೆಸ್ ರಿಲೀಸ್

ಜೈಪುರದಲ್ಲಿ ಸರ್ಕಾರಿ ಶಾಲಾ ತಪಾಸಣೆಗೆ ತೆರಳಿದ್ದ ತಂಡದ ಮೇಲೆ ದಾಳಿ ಖಂಡನೀಯ: ನ್ಯಾಯಾಂಗ ತನಿಖೆ ನಡೆಸಿ ತಪ್ಪಿತಸ್ಥರ ವಿರುದ್ಧ ಕಠಿಣ…

3 weeks ago