11 جولاٸ 2023 کو الووا ۔ کیرلا میں منعقد ایس ڈی پی آٸ کی اسٹیٹ ریپرسنٹیٹیو کونسل( SRC) اجلاس میں نیشنل آبزرور کی حیثیت سے شرکت کی۔ جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر جاندار بحث و مباحثہ ہوا۔عبدالمجید ۔ ریاستی صدر ۔ ایس ڈی پی آٸ ۔ کرناٹکسوشیل ڈیمو کریٹک پارٹی آف انڈیا