Categories: featureNewsPolitics

یوم اردو

نومبر 9

اردو- محض زبان نہیں، ایک تہذیب ہے، ایک تحریک ہے

سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا پوری قوم کو یومِ اردو (9) نومبر) کے موقع پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتی ہے۔ اردو وہ زبان ہے جو صرف الفاظ کا مجموعہ نہی بلکہ انصاف، محبت اور انسانیت کا پیغام ہے۔ کا پیغام بھی یہی ہے اختلاف کے بیچ انصاف اور اتحاد کا SDPI یہ زبان مسلک نہیں، ملاپ کا ذریعہ ہے۔ اور پیغام۔ آج جب زبانوں کو بھی سیاست کا حصہ بنا دیا گیا ہے، اردو ہمیں یاد دلاتی ہے کہ پہچان کو ذریعہ تقسیم اردو کو صرف زبان نہیں ، ایک تحریک – ایک SDPI نہیں، ذریعہ تمدن اور عزت بنانا چاہیے۔ مود سمجھتی ہے ۔ جو آواز دیتی ہے اُن لوگوں کو جنہیں سسٹم نے ہمیشہ چپ رکھنے کی کوشش کی۔

اردو ہماری تہذیب کا زندہ وجود ہے، اور SDPI اس تہذیب کا سیاسی پرچم۔

آئیے، اس اردو ڈے پر ہم عہد کریں کہ ہم اپنی زبان، اپنی پہچان، اور اپنے انصاف کے جذبے کو کبھی کمزور نہیں ہونے دیں گے۔

اردو زنده باد – SDPI زنده باد

انصاف اور تہذیب – دونوں ساتھ ساتھ

عبد الحنان ریاستی نائب صدر
ایس ڈی پی آئی کرناٹک

admin

Recent Posts

ರಾಜ್ಯದ ಕಾಂಗ್ರೆಸ್‌ ಸರಕಾರ ಟಿಪ್ಪು ಜಯಂತಿ ಆಚರಿಸದಂತೆ ಶ್ರೀರಂಗಪಟ್ಟಣದಲ್ಲಿ ನಿಷೇಧಾಜ್ಞೆ ಜಾರಿಗೊಳಿಸಿರುವ ಕ್ರಮ ಅತ್ಯಂತ ಖಂಡನೀಯ.

ಕಾಂಗ್ರೆಸ್ ಸರಕಾರ ಟಿಪ್ಪು ಜಯಂತಿ ಆಚರಣೆಯನ್ನು ಘೋಷಿಸುವ ಮೊದಲು ಶ್ರೀರಂಗಪಟ್ಟಣ ಸಹಿತ ರಾಜ್ಯಾದ್ಯಂತ ಟಿಪ್ಪು ಜಯಂತಿಯನ್ನು ರಾಜಾರೋಷವಾಗಿ ಬಹಳ ಸಂಭ್ರಮದಿಂದ…

2 days ago

ರಾಷ್ಟ್ರೀಯ ಶಿಕ್ಷಣ ದಿನ

ನವಂಬರ್ 11 ರಾಷ್ಟ್ರದ ಪ್ರಥಮ ಶಿಕ್ಷಣ ಮಂತ್ರಿ ಮೌಲಾನಾ ಅಬುಲ್ ಕಲಾಂ ಅಜಾದ್ ಅವರ ಸ್ಮರಣಾರ್ಥ ಶಿಕ್ಷಣವೇ ಸಮಾನತೆ, ನ್ಯಾಯ…

2 days ago