نسل انسانی کی بقا کے لیے پانی جتنا اہم ہے، عورت بھی اتنی ہی اہمیت کی حامل ہے۔ یہ ہم سب کے لیے شرمندگی کی بات ہے کہ 21ویں صدی میں بھی ایسے ظالم لوگ موجود ہیں جو بچیوں کو پیٹ میں ہی مار دیتے ہیں۔ آئیے، لڑکیوں کے حقوق کے لیے آواز بنیں۔ آئیے انہیں اچھی تعلیم دے کر ان کے لئے ایک بہتر مستقبل بنانے پر توجہ دیں۔
عبدالمجید,
ریاست صدر, ایس ڈی پی ائی کرناٹکہ