22
Jul

ریاست کے عوام کی جانب سے ہمارے مطالبات:

  1. ایس آئی ٹی (خصوصی تحقیقاتی ٹیم) کی تفتیش کی نگرانی ہائی کورٹ کے حج سے کروائی جائے۔
  2. اس کیس کے لیے ایک خصوصی سرکاری وکیل مقرر کیا جائے
  3. واس کیس کی سماعت کے لیے ایک فاسٹ ٹریک کور قائم کی جائے
  4. تمام گواہیوں کی ویڈیو ریکارڈنگ کی جائے
  5. گواہی کے دوران ایف ایس ایل (فرانزک سائنس لیبارٹری) ماہرین کی موجودگی لازمی ہو۔

SDPIKarnataka #DharmasthalaFiles

Leave A Comment