24
Oct

حیدر آباد – بنگلور ہائی وے پر بنگلور کی طرف سفر کر رہی ایک بس آندھرا ہائی پر کر پردیش کے ضلع کرنول کے چنہ کوٹے کے قریب آگ کی لپیٹ میں آگئی، آگ کی بہت میں آگئی۔ جس میں بچوں سمیت 20 افراد نے اپنی جانیں گنوا دیں۔ یہ ا جانیں گنوا دیں۔ یہ المناک خبر سن کر دل بے حد غمگین ہے۔ میں مرحومین کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔

خدا تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحومین کے گھر والوں کو اپنے پیاروں کے کھو جانے کا غم برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے اور زخمی افراد جلد صحت یاب ہوں۔ نیز، میں حکومت سے اپیل کرتا ہوں کہ متاثرہ خاندانوں کو خاندانوں کو زیادہ سے زیادہ معاوضہ فراہم م کرے اور ان کے دکھ درد میں مد دھ درد میں مدد کرے۔

عبدالحنان~
ریاستی نائب صدر، ایس ڈی پی آئی کر نانک

Previous Post

Leave A Comment