داؤنگیر جنوبی اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب میں ہم کیوں افسر کو ڈلیپینے کی حمایت کریں
عوامی خادم – ہمارا نمائنده
. مظلوموں، غریبوں اور پسماندہ طبقات کی حقیقی آواز ۔ ہر طبقے کے مسائل کو سمجھ کر ان کا حل پیش کرنے والے رہنما
نا انصافی کے خلاف جدوجہد کرنے والے آئینی حقوق کے تحفظ کے لیے مسلسل جدوجہد۔ مضبوط موقف کے ذریعے عوام کے حقوق کا دفاع کرتے ہیں۔
با با بدن گری تحریک میں فعال کردار فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور انصاف کی علامت بابا بڈن گری کے تحفظ میں سرگرم حصہ لیا
. وقف املاک کے تحفظ کے لیے جد و جہد وقف ترمیمی قانون کے خلاف مؤثر قیادت کرتے ہوئے اقلیتوں کے حقوق کا مضبوطی سے دفاع کیا
عوام مخالف قوانین کے خلاف آواز NRC CA اور SIR جیسے قوانین کے خلاف جدوجہد کر کے عوام کے مفادات کا تحفظ
. سماجی انصاف کے لیے سرگرم رہنما
2 (3) ریزرویشن کی بحالی کے لیے مسلسل کوشش
حجاب پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ
کانتاراج کمیشن رپورٹ کے نفاذ کے لیے دباؤ
داؤنگیرے کی عزت و وقار کے لیے شہر میں بے گھر کیے گئے افراد کے حق میں آواز بلند کی
. بنگلورو کے یلہن کا اور تھنی سند را علاقوں میں بے دخل افراد کی بازآبادکاری کی جدو جہد میں صف اول میں رہے
ریاستی سطح کی تحریکوں میں فعال شرکت زمین، زبان، پانی اور ریاستی حقوق کے تحفظ کے لیے ہونے والی تمام اہم تحریکوں میں عوام کے ساتھ کھڑے رہے۔
با وقار سیاست کی علامت مظلوم طبقات کی نمائندگی کرنے والے، خودداری اور انصاف کی سیاست کے علمبردار۔
آئیں انصاف، برابری اور خودداری کی
سیاست کو مضبوط بنائیں
افسر کوڈ لیپیٹے کی حمایت کریں
نوجوانوں کا اتحاد، کرناٹک
