14
May

ایس ڈی پی آئی کو آپ کی جانب سے ملنے

والے 18995 خودداری کے ووٹوں نے

ریاستی کانگریس حکومت کو خوفزدہ کر دیا،

جس کے نتیجے میں حجاب واپس لانا پڑا۔

,عبد المجيد~

ریاستی صدر ایس ڈی پی آئی کرناٹک

سوشل ڈیمو کریٹک پارٹی آف انڈیا

SDPIKarnataka #HijabBanRow #davangere #ByElection

Leave A Comment