13
Jan

امیر شریعت کرناٹک، معروف دینی و سماجی رہنما

مولانا صغیر احمد صاحب

کے بنگلورو میں انتقال کی خبر نہایت رنج و غم کا باعث ہے۔

مرحوم کی دینی خدمات، سماجی رہنمائی اور ملت کے لیے ان کی جدوجہد کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ہم اس عظیم نقصان پر اہلِ خانہ، متعلقین اور تمام عقیدت مندوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

ریاستی نائب صدر) عبد الحنان

سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI)

Previous Post

Next Post

Leave A Comment