عالمي يوم اردو
اردو محض ایک زبان نہیں، بلکہ ہماری تہذیب، ہماری شناخت، ہماری تاریخ اور ہمارے مشترکہ ورثے کی علامت ہے۔
اردو زبان نے محبت، بھائی چارے، علم و ادب اور قومی پیجہتی کے فروغ یکجہتی نمایان کردار ادا کیا ہے ہے، اردو زبان کی حفاظت، ترویج اور فروغ کو اپنی اجتماعی ذمہ داری سمجھیں اور نئی نسل کو اس زبان کے علمی و ادبی سرمائے سے جوڑیں۔ اردو زندہ باد! ہندوستان کی گنگا جمنی تہذیب پائندہ باد! میں نیک تمناؤں کے ساتھ،
عبد المجيد
صدر، (SDPI) ریاست کرناٹک
