Political Affairs
عوامی مسائل کے حل اور پارٹی تنظیم کو مضبوط بنانے کے لیے اہم فیصلے
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے کتور کرناٹک ڈویژن کا پولیٹیکل افیئرز اجلاس 22 نومبر کو وجئے پورہ کے SDPI ضلعی دفتر میں ریاستی جنرل سکریٹری اتر کودنی این کی موجودگی موجودی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں اجلاس میں ریاستی خازن امجد خان میسور اور مختلف اضلا اضلاع کے نمائندوں نے بھی شرکت کی ۔
علاقے کے اہم عوامی مسائل، پارٹی تنظیم کو تنظیم کو نچلی سطح من پنچایت اور تعلقہ پنچایت انتخابات کی تیاریوں اور مستقبل کی اجلاس میں علا۔ بنانے، آئندہ ضلع پنچایت پر مضبوط عوامی تحریکوں کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا اور کئی اہم فیصلے فیصلے ۔ کیے گئے۔ اجلاس میں ریاستی حکومت سے مطالبہ مطالبہ کیا گیا کہ وجئے پورہ میں زیر وجئے پورہ میں زیر تعمیر ہوائی اڈے کا نام تاریخی عادل شاہی خاندان کے نام سے منسوب کیا جائے۔ اس کے علاوہ کسانوں، مزدوروں، دلتوں، اقلیتوں اور پسماندہ طبقات کے مسائل کے حل کے لیے متحدہ جدوجہد شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
